مغل بادشاہ اورنگ زیب کی سوانح لکھیں گے ممتازمورخ اڈری ٹرسکی

نئی دہلی:اورنگ زیب کی سوانح کے ساتھ ممتا زمورخ اڈری ٹرسکی پیش رفت کی ہے‘ وہ چاہتے ہیں متنازع مغل بادشاہ پر تازہ سوانح عمری لکھیں۔

پینگوئن رینڈم ہاوز نے کہاکہ بہت سارے دانشواروں کی طرف سے اس ضمن میں متعدد رحجانات سامنے ائے ہیں جس میں انہوں کہاہے کہ ارونگ زیب ایک ہندوؤں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص تھے‘جبکہ دوسری جانب اورنگ زیب کو منصف اور بہترین ہندوستانی حکمران بھی بتاجاتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ’’ متنازع مغل باشاہ کی اس جرات مندانہ اور دلفریب سوانح عمری کی ٹرسکی عوامی مباحثے کے ساتھ شروعات کریں گے‘‘۔انہوں نے کہاکہ ’’ اورنگ زیب عالم گیر( 1658-1707)‘ چھٹی مغل حکمران کے متعلق انڈیاٹوٹے کافی زہر اگلا ہے‘ ہندؤوں سے نفرت کرنے والے ‘ قتل اور مذہبی انتہا پسند جیسے القاب سے نوازا گیا ہے‘‘۔

ٹرسکی نے تعلیم اور تحقیق یونیورسٹی نیوورک یونیورسٹی ‘ نیو جرسی کے شعبہ ساوتھ ایشین تاریخ کے اسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے انجام دی ہے جس کا محورکلچرل ‘ ایمپریل اور انٹلکچول تاریخ برائے ماڈرن او رماڈرن انڈیا (c.1500 persent) رہا ہے۔ان کی پہلی کتاب’’ کلچراف انکاونٹرس: سنسکرات مغل کی عدالت میں‘‘ تھا جس میں انہو ں فارسی بولے جانے والی اسلامل مغل عدالت میں1560-1650تک سنسکرت کوملی شہرت کاتذکرہ کیاہے۔