معلومات کا خزانہ

٭ 1947 جواہرلال نہرو کو وزیراعظم کا حلف لاڈر ماؤنٹ گورنر جنرل نے دلایا ۔
٭1948 چرورتی راج گوپال آچاریہ پہلے ہندوستانی گورنر جنرل بنے ۔
٭1950 راجندر پرساد ملک کے اول صدرجمہوریہ بنے ۔
٭1950 شیوکمارسین پہلے ہنوستانی الیکشن کمشنر تھے ۔
٭ 1950 ہیرلال کانیہ سپریم کورٹ چیف جسٹس عہدہ کو سنبھالے تھے ۔
٭1950 آئین ساز اسمبلی میں رویندرناتھ ٹیگور کے گیت کو اول قومی گیت کا درجہ دیا گیا ۔
٭1983 کپل دیو کی زیرقیادت ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ فتح کیا ۔