فجر کی نماز منافق پر ہی بھاری ہوتی ہے۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی ۔ ویڈیو

طلوع آفتا ب سے قبل اور غروب آفتاب سے پہلے کی نمازجنت کی ضمانت ہے۔ اور اللہ کے رسول مقبول ﷺ نے نماز فجر کو گراں سمجھنے والوں کو منافق قراردیا ہے۔ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا یہ بصیرت افروز خطاب ضرورسنیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=vWSod97_ATc&feature=youtu.be&fbclid=IwAR2S00Qlj3cPGW2W0BXMPewXRlBrJv8znQpF3paWKk2v_ofx1lxueJ-0Km8