غزہ کے طبی ذرائع اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دوفلسطینیوں کی ہلاکت

غزہ شہر۔ غزہ کے طبی ذرائع نے اتوار کے روز بتایا کہ فلسطین کے زیراثر غزہ شہر میں فلسطینی سرحد کے قریب دھماکہ میں سپاہیوں کے زخمی ہونے کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائیرنگ میں دو فلسطینی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

غزہ ہلت منسٹری نے متوفیوں کی شناخت سلام صبح اور عبداللہ ابو شیخ کی حیثیت سے کی ہے جن کی عمریں 17سال کی تھیں جوجنوبی غزہ میں فائیرنگ کے دوران ہلاک ہوگئے۔فلسطین کے عینی شاہدین کے مطابق دو نوں کی موت سرحد کے قریب فائیرنگ میں ہوئی۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کئی لوگ کی مشکوک حالت میں سرحد کے قریب موجودگی پر اسرائیلی فوج نے ’’ انتباہ فائیرنگ‘‘۔

مذکورہ اموات اس وقت سامنے ائی ہیں جن اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں اٹھارہ ٹارگٹ’ ’ حماس سے وابستہ دہشت گردوں کو نشانہ‘‘ بنانے کی اس وقت شروعات عمل میں جب اسرائیلی سرحدی شہر کے قریب غزہ میں دھماکو مادہ پھٹنے کے سبب اس کے سپاہی زخمی ہوئے تھے۔