سینے کے درد پر قابو پانے کا طریقہ

ایک گلاس دودھ میں لہسن کی 4 یا 5کلیاں ڈال کر ابالیں ‘سینے کے درد سے بچنے لہسن کی یہ کلیاں دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
l کھجور کوٹ لیں (گٹھلی سمیت ) اور روزانہ کھائیں ۔
l غذا کے ساتھ ادرک اور لیموں کا استعمال زیادہ کریں ۔
l آڑد کی دال پیس کر سفوف بنالیں اور روزانہ استعمال کریں۔
l سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ کڈوکائی کے سفوف کے ساتھ استعمال کریں ۔
l نہار پیٹ ایک چمچہ تلسی کا رس استعمال کریں ۔