ساٹھ ہزارسال سے انسان کی موجودگی کے بعد رسائی سے دور جزیرہ

نارتھ سنٹرل جزیر ہندوستان کا ایک ایسا جزیرہ ہے جس پر ساٹھ ہزار سال سے انسان رہ رہا ہے‘ مگر ہم آج تک نہیں جانتے کہ وہ کیاکھاتا ہے‘ کیابولتا ہے ‘ اور اس چھوٹی سے احاطے پر مشتمل جزیرہ میں سونائی اور ہولناک طوفان کے باوجود یہاں پر موجود لوگ کس طرح کی زندگی گذار رہے ہیں اس کا اندازہ بھی ہمیں نہیں ہے۔

اس جزیرہ پر رہنے والے قبائیلیوں سے دووجوہات کی بناء پر ربط قائم کرنے سے منع کیاگیاہے۔ پہلا تو یہ لوگ باہری دنیا سے ربط کرنا نہیں چاہتے ۔جو بھی اس کی کوشش کرتا ہے اس پر تیر کمان سے حملہ کردیاجاتا ہے۔ایسے ربط قائم کرنے کی کوشش جانیوالا ہے۔

دوسرا باہری دنیا میں رابطہ میںآتے ہی ان لوگوں کو بیماریوں ہونے کا خطرہ ہے۔ جیسے شہریار نامی ایک شخص نے ٹوئٹ کیا’’ مجھے ڈر ہے کہ کہیں ایلین کے جسم سے کہیں قبائیلیوں کے جسم میں انفکیشن اور بیماری نہ داخل ہوگئی ہو۔

اگر ہم سے کوئی بھی ایک انسان نہتا بھی ان قبائیلی لوگوں کے بیچ گیاتو صفائی ہو جائے گی‘‘