دولت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطان عبدالحمید دوم ۔ بے باک‘ بے خوف اور بے مثال قائدانہ صلاحیتوں کے حامل۔ ویڈیو

دولت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطاب عبدالحمید دوم کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف یہودی بھی تھے۔

مملکت فلسطین پر قبضے کے لئے بھاری مالی پیش کش کے باوجود سلطان عبدالحمید دوم نے یہودیوں کی پیش کش کو ٹھوکر مار کر فلسطین کی حفاظت کے لئے جان کی قربانی دیکر سرزمین فلسطین کی حفاظت کو ترجیح دی‘ اقتدار کو ٹھوکر مارنا انہیں گوارہ تھا مگر یہودیوں کے آگے سرجھکانے سے انکار کرتے ہوئے مملکت فلسطین کے لئے ہ قربانی دینے کو تیار رہے۔

اسلامی تاریخ کے حوالوں سے دولت عثمانیہ کے آخری خلیفہ سلطان عبدالحمید کی حق گوئی‘ جانبازی ‘ اور فلسطین کاز کے لئے غیر معمولی جذبہ پر مشتمل مختصر ویڈیو پیش خدمات ہے ۔

ملاحظہ فرمائیں

https://www.youtube.com/watch?v=kI0Ob1EStD4