دعائیں تمھیں نبیوں کے ساتھ کھڑا کردیں گے۔ مولانا طارق جمیل۔ ویڈیو

والدین کی خدمت کرنے والے کی دعائیں کبھی رد نہیں ہونگی۔ والدین کی طرف محبت سے ایک بار دیکھنے والے کے لئے صبح سے شام تک جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ اللہ کے رسولؐ نے حکم دیا ہے ماں کی قدموں کے نیچے جنت تلاش کریں۔

والدین کی خدمت کرنے والوں کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی۔ اللہ کے رسولؐ نے حضرت عمرؓ اور حضرت علیؓ کو حکم دیا کہ تمہیں اگر اویسؓ مل جائے توان سے اپنے لئے دعاء کراؤ‘ ۔

جہاد نہیں ‘ روزہ نہیں‘ زکوۃ نہیں ‘ تبلیغ نہیں صرف ماں کی خدمت کے نتیجے میں اللہ تعالی انہیں جہنمی لوگوں کے لئے شفاعت کا باعث بنادے گا۔ نہ صرف اویسؓ بلکہ والدین کی خدمت کرنے والے تمام لوگوں کو یہی درجہ حاصل ہے۔