جشن آزادی کے موقع پر راشٹرایہ کوی سمیلن۔ ویڈیو

طنز و مزاح کے منفرد انداز میں ہندی کے مشہور شاعر سنیل جوگی نے ملک کی موجودہ سیاسی حالت پر ایسی نظمیں پیش کی جس پر راشٹریہ کوی سمیلن میں موجود لوگوں داد وتحسین دئے بغیر نہیں رہ سکے۔

یوگی کے رومیو اسکاٹ‘ مودی کا نوٹ بندی‘ کالے دھن کی واپسی ‘ وجئے مالیا کا پیسہ لے کر ملک سے فرار ہونا ‘ عمران خان کی پاکستان میں حکومت بھی ان کی نظموں میں شامل رہے