تصاویر: پی ائی اے کا ہوائی جہاز حادثے کا شکار ’ تمام مسافرین ہلاک

پاکستانی ائیر لائنس کے ہوائی جہاز نمبرپی کے661صوبہ پختون کے ایبٹ آباد میں7ڈسمبر کوحادثے کاشکارہوا ۔مذکورہ جہاز جو اپنے 48مسافرین کے ساتھ آڑان بھرا تھا ملک کے پہاڑے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا ۔انتظامیہ نے اس کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ہوائی حادثہ قراردیا۔سیول ایویشن اتھاریٹی نے بتایا کہ بین الاقوامی ائیرلائنس فلائیٹ نمبر پی کے 661نے اسلام آباد کے چترال ائیرپورٹ سے آڑان بھری تھی سفر کے دوران حادثے کاشکار ہوگیا۔ مقامی لوگ ہوائی جہاز کے ملبے کے اطراف واکناف میں کھڑے دیکھے جاسکتے ہیں۔اے ایف پی فوٹو/عامر قریشی