بلاکیج کو دور کرنے کے لئے کار آمد گھریلو نسخہ۔ ویڈیو

دو عدد پان‘ لہسن کی دوکلیاں‘ کچھ گرام ادارک اور شہید جو عام طور پر ہر گھر میں دستیاب ہوتا ہے کو پیس کر اس کااستعمال کرنے سے بلاکیج کو آسان سے ختم کیاجاسکتا ہے۔

مذکورہ وید بتاتے ہیں انہوں نے سب سے پہلے اس استعمال کیااور پھر فائدہ ہونے کے بعد دوسروں تک اس نسخہ کو پہنچانے کاکام شروع کیا۔

اس کے بنانے اور استعمال کے طریقے پر مشتمل ویڈیو یہاں پر پیش کیاجارہا ہے ۔

اس ویڈیو میں وہ ڈاکٹرس بھی جنھوں نے اس کااستعمال کیا ہے بتارہے ہیں کہ کس قدر انہیں فائدہ ہوا ہے۔طبی ٹیم بھی اس دعوی کی جانچ پر لگی ہوئی ہے ۔ پیش ہے ویڈیو