برٹش لائبریری سے حاصل بابری مسجد کی آزادی سے قبل کی تصوئیریں

بابری مسجد جس کو 6ڈسمبر1992کے روز فرقہ پرست طاقتوں نے شہید کردیا تھا او رپچیس سال قبل پیش ائے اس واقعہ کے زخم ابھی مندمل نہیں ہوئے ہیں اور اب معاملے سپریم کورٹ میں زیرالتوا ء ہے اورعدالت نے فبروری میں اس کی سنوائی کا فیصلہ کیاہے۔ ب

رٹش لائبریری سے بابر ی مسجد کی قدیم تصوئیریں جو آزادی سے قبل کی ہیں ہمیں ملی ہیں اور ہم سیاست کے ناظرین کی خدمت میں یہ تصوئیریں پیش کررہے ہیں