اُصول ِصحت

٭ ناشتہ میں دودھ سیب ، تازہ جوس انڈا ملک شیک وغیرہ کا استعمال بہترہے ۔ زیادہ چکنائی بازاری Drinks مضر صحت ہیں ۔
٭٭ ہمیشہ کھانے سے پہلے تازہ پانی یا Boil Water پینا کھانا بھوک رکھ کر خوب چباکر کھانا ، کچھ دانے کلونجی کا استعمال بہت مفید ہے ۔
٭ دوپہر اور رات کھانے کے شیڈول میں سبزیاں ، دالیں گوشت (white Meat) ہی وغیرہ کے ساتھ سلاد کا استعمال بہتر ہے ۔
٭ دن بھر کے اہم کاموں کو ترتیب دیں Daily Notebook یا Thinks to do  کے ذریعہ ترتیب دیں ۔ پھر آسانی سے کریں۔
٭ کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونا کھانے کے بعد میٹھا کھانا اور ٹہلنا مفید جبکہ الٹا سونا کھانے کے فوراً بعد نہانا یا لیٹنا مضر ہے ۔
٭ پانچوں نمازوں میں انسان کیلئے سکون ، طہارت ( صفائی ) Punctuality اور صحت کیلئے مکمل Exercise ہے ۔
٭ پانی کا استعمال کورے ( کچی مٹی کے ) برتن میں کریں (Silver) کے برتن میں پکانے سے پرہیز کریں رات کا کھانا جلدی کھائیں ۔