انناس کا جوس

انناس کو جوسر میں ڈال کر اس کا بغیر دودھ کا شیک بنا لیجئے جسے اسمودی کہا جاتا ہے۔ اس میں موجود اینزائم بروملین پیٹ میں موجود غذا کو فوری طور پر ہضم کرتے ہیں اور پیٹ کے گھیراؤ کو کم کرتے ہیں۔ اگر کسی طرح اس میں السی (فلیکس سیڈ) کا چمچہ بھر تیل شامل کر دیا جائے تو اس کا فائدہ دو چند ہو سکتا ہے۔