اللہ سے سودا دنیا او راخرت میں سرخروئی کا بہترین ذریعہ۔ مولانا طارق جمیل۔ ویڈیو

معیار تو وہ ہے جو پرودگار قائم کرے‘ انسانیت نے تو حسینؓ کو نیزوں پر چڑھادیا‘ یزید کو تخت وتاج پر بیٹھا دیا‘ انسانیت کا کوئی معیار نہیں۔

دولت ‘ شہرت‘ عزت‘ مقبولیت عارضی ہے۔ اللہ کی طرف دوڑ مذکورہ تمام چیزوں سے بالاتر ہے اور اگر اللہ مل گیاتو اس سے بڑی کامیابی نہیں ہے۔

جنت اور جہنم او روز محشر پر یقین رکھنے کے باوجود گناہ کرنے سے قبل بندہ کے ہاتھ پیر نہیں کانپتے تو ایسی زندگی ناکام زندگی ہوتی ہے باوجود اس کے لئے دولت کا افراط ہو۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=FgLrv_JO4cA&feature=youtu.be&fbclid=IwAR22j2N08Yx8CPazfI5SIIxTHoCwucfbM97cLl65YLpjndxRFXlwG0AK0d0