اقوام متحدہ کی سال2017فہرست میں فلسطین بنا تیزی کے ساتھ فروغ پانے والا سیاحتی مرکز

اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن( یو این ڈبلیو ٹی او)کی نئی رپورٹ کے مطابق سال2017کے ابتدائی چھ ماہ میں فلسطین دنیا کا تیزی کے ساتھ فروغ پانے والا سیاحتی مرکز بنا اور57.8فیصد سیاحوں کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

ہاریٹز کے مطابق سال2017میں دوفہرستیں تیاری کی گئی ہیں‘ اور دوزمروں کی فہرست میں دہشت گرد حملوں اور سیاحت کی مناسبت سے جانچ کی گئی ہے اور سابق میں بھی جو مشہور تھی۔

یواین ڈبلیو ٹی او نے کہاکہاگر 57.8کے حساب سے اعدادوشمار اگے بڑھتے رہے تو اسی سال فلسطین آنے والے سیاح کی تعداد630,000ہوجائے گی۔

ٹیلی گراف میں مندرجہ ذیل فہرست بھی جاری کی ہے جس میں نمبرایک پر فلسطین ‘ دو پر مصر‘ تین پر نارتھ مرینہ جزیرہ‘ نمبر چار پر ائیسلینڈ‘ نمبر پانچ پر تونسینیانمبرچھ پر ویتنام کے نام شامل ہیں۔

ٹورازم کے دنیا میں اس طرح کی رپورٹس سیاحتی طور پر فروغ پانے والے علاقوں میں ٹورسٹ ہوٹلوں کے قیام کی راہ ہموار ہوتی ہے ‘ ایک ہوٹل ارٹسٹ بینکسی ویسٹ بنک میں کھولی گئی۔خبر تو یہ بھی ہے کہ ٹاپ دس میں دوعرب ممالک شامل ہیں۔

جس میں مصربھی شامل ہے دوسرے نمبر ہے اور تونسیا پانچویں نمبر پر۔