اذربائیجان کے ایک باغ میں اذان کی آواز پر پھول کھلنے کا واقعہ۔ ویڈیو

اذان کی مسرور کن آواز جہاں انسانی دلوں کو سکون پہنچاتے ہیں وہیں پر چرند ‘ پرند‘ درخت اور پھول بھی اذان کی آواز سے مسرور ہوجاتی ہیں ۔ اذربائیجان کے ایک باغ میں اذان کی آواز پر پھول کھلنے کا واقعہ کی اطلاع عام ہونے کے ساتھ ہی امریکہ ٹیلی ویثرن نیوز چیانل سی این این نے اس بات کی تصدیق کے لئے اذر بائیجان کے اس باغ میں پہنچے جہاں پر پانچ وقت کی اذان کے دوران پیلے رنگ کا یہ پھول کھل جاتا ہے اور اذان کا استقبال کرتے ہے۔ سی این این ٹیم نے اپنے مختلف کیمروں سے پانچ وقت کی اذان کے دوران اس واقعہ کی منظر کشی ۔ پیش ائے ویڈیو اور تفصیل