ائی سی سی ویمنس ورلڈ کپ: میتھالی اور راجیشواری نے انڈیا کی سیمی فائنل میں رسائی کی

ڈربی( یوکے):ائی سی سی ویمنس ورلڈکپ میاچ کے دوران کپتان میتھالی راج کے شاندار سنچری اور اسپینئر راجیشواری گائیکوڈ کی شاندار گیند بازی جس میں انہوں نے پانچ وکٹ حاصل کئے کی مدد سے انڈیا نے نیوز لینڈ کو 188رنوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی کرلی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=0Tl62NirZOc

ہفتہ کے روز کاونٹی کرکٹ گروانڈ میں انڈیا کے 266رنوں کے نشان کا تعقب کرتے ہوئے سفید کھلاڑی ہندوستان کی گیند بازی کے سامنے بکھر گئے اور 79رنوں کے اسکور پرصرف 25.5اوورس میں ہی ساری ٹیم ال اؤٹ ہوگئی۔گائیکوڈ میں اپنے شاندار بولنگ کے دوران 7.3اوورس میں صرف 15رن دیکر پانچ ووکٹ حاصل کئے۔انڈین کپتان میتھالی را ج کو میان آف دی میاچ کے اعزاز سے نوازاگیا۔بی سی سی ائی کے کارگذار صدر سی کے کھننہ نے انڈین ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی پر مبارکباد پیش کی۔اب انڈین ٹیم کا سیمی فائنل میںآسڑیلیاسے مقابلہ ممکن ہے۔