آج ہر کوئی بدحواسی کے عالم میں اپنی خوشی تلاش کررہا ہے۔ ویڈیو

کالج کے آخری دن کے حوالے سے تیار کیاگیا سبق آموز ویڈیو‘ جس میں بتایا جارہا ہے کہ اپنی خوشی دوسروں کو خوش کرنے میں پنہاں ہیں اگر ہم سے دوسرے خوش رہتے ہیں تو یقیناًبھی پرسکون زندگی گذار سکتے ہیں