آؤ معلومات حاصل کریں

٭ اولمپک گولڈ میڈل میں سونا کم اور چاندی زیادہ ہوتا ہے ۔
٭ گالف کی گیند پر جو چھوٹے چھوٹے گڈھے ہوتے ہیں ، وہ اس لئے بنائے جاتے ہیں تاکہ گیند کو شاٹ کھیلنے کے بعد آگے بڑھنے میں کم مشکل پیش آئے ۔
٭ میراتھون ریس میں تقریباً 42.195 کلو میٹر راستہ طے کرنا ضروری ہوتا ہے ۔
٭ فٹ بال گول ( جہاں گول کیا جاتا ہے ) کی لمبائی تقریباً 8 فٹ اور چوڑائی تقریباً 24 فٹ ہونا چاہئے ۔
٭ کرکٹ کا پہلا انٹرنیشنل میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 15 مارچ 1877 ء کو سڈنی ( آسٹریلیا ) میں کھیلا گیا ۔