آؤمعلومات حاصل کریں

٭٭ پانڈے کا بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کا وزن صرف 2½ اونس ہوتا ہے ۔
٭٭ انسان کے بعد ڈولفن سب سے زیادہ ذہین مخلوق ہے ۔
٭٭ جنگلی بھینسے کا بچہ پیدا ہونے کے پانچ منٹ بعد بھاگنے دوڑنے لگتا ہے ۔
٭٭ گدھ صرف مرے ہوئے جانور یا انسان کا گوشت کھاتا ہے ۔
٭٭ چیونٹی اپنے وذن سے سو گنا زیادہ وزن اٹھالیتی ہے ۔
٭٭ کتے کو پسینہ اس کی زبان پر آتا ہے ۔
٭٭ اونٹ چالیس دن تک بغیر کھائے پئے زندہ رہ سکتا ہے
٭٭ انسانی آنت کی اوسط لمبالی 2 میٹر ہوتی ہے ۔
٭٭ کچھوے کے جبڑے میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ تین انسانی ہاتھوں کو بیک وقت توڑسکتا ہے ۔
٭٭ چیونٹی کی اوسط عمر 1 سال ہوتی ہے ۔
٭٭ زمین گول نہیں بلکہ ایک جانب سے چپٹی ہے ۔
٭٭٭٭