ملک کی باوقار او رمعروف گولڈ اسٹار گھرانے کے رکن خضر خان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
خان اس وقت سرخیو ں میں ائے تھے جب انہوں نے پچھلے سال ڈیموکرٹیک کے قومی کنونشن میں ٹرمپ کے خلاف بات کی تھی اور اب وہ عراق جنگ 2003میں اپنے بیٹے ہمایوں کی زندگی پر تاثرات پیش کررہے ہیں۔
کیپٹن ہمایوں کی موت اس وقت ہوئی تھی جب وہ اپنے فوجی دستے کے کمپاونڈ کے باہر کی گیٹ پر ایک خودکش بمبار کی تلاش کررہے تھے