ساڑھے تین سال میں ہندوستان کی گرتی معیشت کی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے وزیراعظم نریندر مودی اب جی ایس ٹی کو کانگریس کی دین قراردیتے ہوئے گرتی معیشت کو کانگریس کو ذمہ ٹھرانے سے نہیں تھک رہے ہیں۔ بی بی سی نیوز کی اس خبر میں خلاصہ کیاگیا ہے۔
سال2019کے بعد نریندر مودی کادوبارہ وزیر اعظم بننامشکل ہے لہذا جن معاشی اصلاحات کا دعوی کیاجارہا ہے اس سے ہونے والے نقصانات کی ذمہ داری کون لے گا۔
دنیا کے بڑے بڑے بینکوں نے گوتم اڈانی کو قرض دینے سے منع کردیاتھا مگرمرکز میں بی جے پی برسراقتدار آنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے دومرتبہ چھ ہزار کروڑ روپئے کا قرض گوتم اڈانی کو دیا جو پیسہ واپس آنے والا نہیں ہے۔
اس نقصان کی بھرپائی عوام کے جیب سے وصولی جائے گی۔