حیدرآباد۔کانگریس کے سینئر لیڈر او رسابق وزیر نے پیرکے روز بنگلور میں اپنی آخری سانس لی۔
وہ چھ مرتبہ کے رکن اسمبلی اور ایک بار رکن پارلیمنٹ بھی رہے‘ انہوں نے مسلم لیگ سے اپنے سیاسی کیرئیر کی شروعات کی اور1978میں پہلی مرتبہ رکن اسمبلئی منتخب ہوئے اور گلبرگہ نارتھ میں غیرمعمولی مسلم قیادت کے طور پر سامنے ائے۔
اسی سال جون میں سدارمیا کابینہ سے نکالے جانے کے بعد کانگریس صدر سونیاگاندھی نے انہیں اے ائی سی سی سکریٹری کے عہدے پر فائز کرتے ہوئے کیرالا کا انچارج بھی مقرر کیا۔
ان کے جنازے کو گلبرگہ منتقل کیاگیا ہے۔