پاکستان کی سوشیل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے قتل میں بھائی او ررشتے کا بھائی ماخوذ

لاہور: مسلم اکثریت والے ملک کے اندرجولائی میں پیش ائے پاکستانی سوشیل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے حیران کردینے والے قتل میں ان کے پاس اور رشتہ کا بھائی کے بشمول تین افراد کو صوبہ پنچاب کی عدالت نے قصور ٹھرایا۔

شہر ملتان کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن جج سعید احمد رضاکل تین افراد قندیل بلوچ کا بھائی وسیم اوررشتہ کا بھائی حق نواز کے علاوہ ٹیکسی ڈرائیور عبدالباسط کی نشاندہی کی۔

تاہم ملزمین جرم سے انکار کررہے ہیں۔ عدالت نے چوتھے مجرم ظفر حسین کوسہ کو مفرور بتایا ہے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ وسیم نے ائیر مجسٹریٹ کے سامنے اپنی بہن کے قتل کا اعتراف کیا ہے ۔

مگر ملزم کے وکیل ایسے کسی اعتراف سے انکار کررہے ہیں۔عدالت نے مقدمہ کیس کی اگلی سنوائی کے لئے 8ڈسمبر کا وقت مقرر کیاہے اور تمام گواہوں کو عدالت میں پیش ہونے کے احکامات بھی جاری کئے جبکہ دوسری جانب سے لاہور ہائی کورٹ کی ملتان بنچ نے ڈرائیور عبدالباسط کی ضمانت بھی منظور کی ہے۔

جولائی 16کو لاہور سے 350کیلو میٹردور واقعہ اپنے مکان میں 25سالہ قندیل بلوچ کی نعش گلہ کٹی حالات میں ملی تھی۔غیرت کے نام پر بھائی وسیم پر قتل کا قندیل کے والد نے شبہ ظاہر کیاتھا۔جبکہ وسیم نے بھی اس بات کوتسلیم کیاتھا۔
PTI