پابندی کے ساتھ نماز کی ادائی ‘ ہر مصیبت کا آسان حل۔ ویڈیو

ایک مسلمان اپنے لئے تین چیزوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنالینا چاہئے۔پہلا نماز پابندی کے ساتھ صلوۃ کی ادائی ہر مصیبت کا آسان حل ہے ‘ نماز روحانی سکون کا بھی ذریعہ ہے ۔

دوسرا افکارکچھ نہیں کرنے سے کچھ کرنا بہتر ہے اور تیسرا تلاوت قرآن پاک ۔ آج کے دور میں سہولتیں بہت ہیں ۔ ٹکنالوجی بھی تلاوت قرآن میں آپ کے لئے مددگار ثابت ہورہی ہے۔

کئی ایپ ہیں جس کے ذریعہ جہاں رہیں وہاں پر آپ تلاوت کرسکتے ہیں۔ روزمرہ کے معمول میں ان تمام چیزوں کو شامل کرلیں یقیناًپرسکون زندگی گذارنے کا موقع مل جائے گا۔