جئے پور:اتوار کے روزایک شاذ ونادار واقعہ لوگوں نے دیکھا۔ اس حادثے میں دوگاڑیاں شامل نہیں ہیں بلکہ ایک گھوڑا اور ایک کار ملوث ہے۔
جئے پور کلب کے قریب گھوڑا سامنے والا شیشہ توڑ کا کار میں چھلانگ لگادی۔ لوگوں کو سمجھنے نہیں آیا کہ وہ کیا کریں مگر بعد ازاں کڑی مشقت کے بعد وہاں پر موجود لوگوں نے گھوڑے اور کار ڈرائیور کو بچانے کاکام کیا۔
#WATCH Horse broke into a car's windshield after collision between the two. Horse and car driver suffered injuries #Jaipur (04 June) pic.twitter.com/YxN2CBFw4s
— ANI (@ANI) June 5, 2017
دونوں معمولی طور پر زخمی بھی ہوئے