نئی دہلی:عموماً ہم کہتے ہیں کہ آج کے بچے زیادہ ہوشیار او رچالاک ہیں اور زندگی کے ہر محاذ پر تیزی کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں۔
مگر ایسا کسی نومولود کے ساتھ ہویہ اچنبے کے ہی بات ہے۔مذکورہ ویڈیو کو فیس بک اور یوٹیوب پر وائیرل ہوا ہے جس میں ایک نومولود ماں کے پیٹ سے باہر آنے کے ساتھ ہی بیڈ پر چہل قدمی شروع کردی جو ایک عام بات نہیں ہے!۔ عام طور پر بچے بارہ سال کی عمر میں ذاتی طور پر چلنا شروع کرتے ہیں۔
مذکورہ نومولود کے چلنے کا یہ ویڈیو کسی کرشمہ سے کم نہیں ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=jNF0i6XIWiU
You must be logged in to post a comment.