واچ : متھرا کے گوردھن مندرکا کالے دھن کوسفید بنانے کے لئے کس طرح استعمال کیاجارہا ہے۔

متھرا:اے بی پی نیوز کے مطابق متھرا کے گوردھن مندرایک ایسا جہا ں پر ممنوعہ 500‘1000کے کرنسی نوٹوں کے معاشی معاملات انجام دئے جاسکتے ہیں۔

چونکہ انکم ٹیکس ایکٹ کے مطابق چیاریٹی پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس عائد نہیں ہوتا‘ اور مندر کی ہنڈی سے ہونے والی آمدنی سے انتظامیہ بند ہو جانے والی کرنسی نوٹ کے بدلے پچاس اور ایک سو روپئے کے نوٹ تبدیل کررہاہے۔

وزیراعظم مودی کی جانب سے 500اور 1000کے کرنسی نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کے اعلان کے بعد بڑے پیمانے پر مندر عطیات میں اضافہ ہوا ہے۔