بلند شہر( یوپی):طبی کوتاہی کی وجہہ سے 30سالہ خاتون کی موت کا ذمہ دار متعلقہ ڈاکٹر کو ٹھراتے ہوئے متوفی خاتون کے گھروالوں نے ڈاکٹر کی پٹائی ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے ۔
#CCTV footage: Doctor thrashed by relatives of a deceased patient in Bulandshahr(UP). Relatives alleged medical negligence (23.3.17) pic.twitter.com/nYbC8o22FU
— ANI UP (@ANINewsUP) March 24, 2017
مذکورہ ویڈیو میں متوفی خاتون کے رشتہ دار اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں ڈاکٹر کی دھمکیاں دیتے ہوئے مارپیٹ کررہے ہیں۔
مذکورہ مریض کے گھر والوں نے ڈاکٹر پر لاپراہی کے الزام لگایا اورڈاکٹر کے ساتھ مارپیٹ کی اسے بالوں سے پکڑ ا اور گھسیٹ کر دواخانہ کے باہر لے گیااو ر اس واقعہ کی تصوئیریں سی سی ٹی کیمرہ میں قید ہوگئی۔
اس ویڈیو میں جو وائیرل ہوا ہے دیکھاگیا ہے کہ مریض کے رشتہ دار ڈاکٹر کے ساتھ بدسلوکی کررہا ہے اور بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ بھی کررہا ہے۔
درایں اثناء ڈاکٹرکی شناخت سنجیو یادو کی حیثیت سے کی گئی ہے جو نہایت معصومیت کے ساتھ کہہ رہا ہے کہ اس نے مریض کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے