واچ: سوامی اوم کی عورت کے ساتھ گالی گلوج‘ راست نشریات کے دوران پڑی مار اور تمانچے

ممبئی:خودساختہ سنت اور باگ باس 10کے شراکت دار سوامی کے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ پیش آیاجب وہ جمعہ کے روز نیوز اسٹوڈیو میں راست شو کے دوران جاری مباحثے میں ایک خاتون کو گالیاں دیں۔

باگ باس کے گھر میں سب سے متنازع رہے امیدوار کو مباحثہ میں حصہ لینے کے مدعو کیاگیا تھا‘مگر بابا جی نے اسٹوڈیو کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا اورمباحثہ کے دیگر شرکاء اور شائقین کے ساتھ ہاتھ پائی پر اتر ائے۔

شدت پسند باباکو اس کے ساتھیوں کے ساتھ شائقین نے مارا پیٹ کی۔واقعہ کا ویڈیو نیوز نیشن چیانل نے اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کیا جو خوب وائرل ہورہا ہے۔