احمد آباد:پاکستان میں ایک مشہور چائے والا ارشد اپنے شاندار ہاؤ بھاؤ کی وجہہ سے راتو ں رات ماڈلنگ کنٹراکٹ حاصل کرنے کے بعد مزید مشہور شخصیت بننے کے بعداب وقت ایک گجراتی ہے کہ وہ اپنی سریلی آواز کی وجہہ سے سوشیل میڈیا پر مشہور ہوجائے۔
https://www.youtube.com/watch?v=LVzQBJIY6GY
ڈی سی کی خبر کے مطابق ایک سکیورٹی گارڈ راتن گادھو سے آر جے دیویکی رجوع ہوئی جب وہ گجراتی گانا گارہا تھا جو یوٹیوب پر وائرل ہوا ہے۔مذکورہ20سالہ نوجوانوں کو آر جی دیویکی نے اپنے شو کے لئے آحمد آبا د مدعو کیا۔
اس نے اب تک کئی گجراتی اور ہندی گانے بناء کسی تکلیف کے گائے ہیں حالانکہ اس کے لئے مذکورہ نوجوان نے کسی قسم کی کوئی تربیت بھی حاصل نہیں کی ہے۔اس کے علاوہ دیویکی نے اس کو موسیقی کار سچن جگر سے جوڑا ہے جو راتن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔
ان دنوں سوشیل میڈیا اپنے مہارت کو لوہامنوانے کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہورہا ہے
https://www.facebook.com/rjdevaki/