نئی دہلی:وزیر اعظم نریندرمودی پر زبردست تنقید کرتے ہوئے سی پی ائی ( ایم ) سکریٹری سیتارام یچوری نے آج الزام عائد کیا کہ وزیراعظم ’’جیت کترے ‘‘ہیں۔
Modi behaves like a pickpocket, Pick pockets of the people first, and then say, will come out with welfare schemes. https://t.co/daRcEJTeRx pic.twitter.com/Hsdh5Z8Jmf
— Sitaram Yechury (@SitaramYechury) January 8, 2017
کیونکہ انہوں نے اعلی مالیتی نوٹوں کی تنسیخ کے ذریعہ عوام کا پیسہ لوٹ لیا ہے۔
The Central Committee met at Thiruvananthapuram, Kerala on January 6, 7 and 8, 2017. Communique: https://t.co/RB8TAPjrU2: pic.twitter.com/IfCLRoWF8E
— Sitaram Yechury (@SitaramYechury) January 8, 2017
انہوں نے فیس بک پر وزیر اعظم مودی کے خلاف یہ الزام شائع کیاہے۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کالے دھن کا ذخیرہ اندوزی لرمہ والوں کی مدد کی ہے اور ا نکی رقم کو سفید دھن میں تبدیل ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت عوم کو دھوکہ دے رہی ہے کہ نوٹوں کی تنسیخ کے باوجود شرح ترقی 7.1فیصد رہے گی۔