مظفر نگر جیل میں 32ہندوؤں نے مسلمانوں کے ساتھ روزہ رکھا

مظفر نگر: تقریبا32ہندو جو مظفر نگر کی جیل میں قید ہیں نے رمضان کے دوران 1,174مسلم قیدیوں کے ساتھ ملکر روزہ رکھا۔جیل سپریڈنٹ راکیش سنگھ کے مطابق روزہ رکھنے والوں کے لئے جیل حکام نے خصوصی انتظام کیا ہے ۔

دودھ اور خشک میوہ جات افطار میں روزداروں کو مہیا کرائے جارہے ہیں۔

جیل میں محروس2,600قیدیوں میں1,174مسلمان اور32ہندو ایسا ہیں جو روزہ رہ رہے ہیں۔