علیحدگی پسند مسرت عالم کی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری

جموں: علیحدگی پسند لیڈر مسرت اسلام کو جموں اور کشمیر ہائی کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے جمعرات کے روزرہائی کے بعد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ عالم ہ صوبے جموں کے کتھوا ضلع جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ہے ۔

مسرت عالم مسلم لیگ کا چیرمن ہے جو سید علی گیلانی نے علیحدگی پسند حریت کی نگرانی میں کام کرتی ہے‘ اسے سال2010میں وادی کے اندر غیرمعمولی صورتحال پیدا کرنے کا ذمہ داری قراردیتے ہوئے پی ایس اے کے تحت گرفتار کیاگیا تھا۔

سخت پی ایس اے تحت دوسالوں تک عدالت کی مداخلت کے بغیر کسی بھی شخص کو حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔
IANS