ریاست اترپردیش کے شاہجہاں پور میں اکٹوبر22سال1900کو اشفاق اللہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔ انگریزوں کے دور حکومت میں انہیں جنگ آزادی کی تحریک کے دوران کاکوری ٹرین ڈکیتی جس میں انگریزوں کا خزانہ لوٹ لیاگیا تھا کی وجہہ سے 19ڈسمبر1927کو فیض آباد کی جیل میں انگریزوں نے پھانسی پر لٹکادیاتھا۔
Dead Body of #AshfaqullahKhan after martyrdom.
शहीदों की ज़मीन है ये जिसे हम हिन्दुस्तान कहते हैं. Salaam pic.twitter.com/I60AQmIwtK
— Muslims of India (@WeIndianMuslims) December 19, 2016
رام پرساد بسمل‘ چندرشیکھر آزاد ‘ راجندر لاہیری او ردیگر نے اشفاق اللہ خان نے کے ساتھ پھانسی پر لٹکائے گئے تھے۔ سال 1922میں چورا چوری واقعہ کے بعد جب مہاتماگاندھی نے عدم تعاون تحریک سے دستبرداری اختیار کرنے کے بعد بہت سارے نوجوانوں نے بائیں بازو تحریک سے جڑ گئے۔
My cordial regards to Shaheed Ashfaqullah Khan, a young devotee of d freedom of motherland nd a Par reliable friend. pic.twitter.com/H0eJxgKPDh
— रूद्र कुमार ठाकुरः 🇮🇳 (@rudrakumathakur) October 22, 2016
ان میں سے ایک اشفاق اللہ خان تھے جنھیں اس بات کا یقین ہوگیا تھا کہ بہت جلد ہندوستان آزادہونے والا ہے اور انہوں نے انقلابیوں کے ساتھ دینے کا فیصلہ کیا او ررام پرساد بسمل سے دوستی کرلیا۔ رام پرساد بسمل بھی ایک انقلابی مزاج کی حامل شخصیت تھے جن کا تعلق شاہجہاں پور سے تھا۔
#ThisDayInHistory#TheKakoriTrain
Robbery was conceived by SHAHEED#ChandrashekharAzad#RamPrasadBismil #AshfaqullahKhan#RoshanSingh pic.twitter.com/GE6DJ7Wwwv— Aman Srivastava (@sriv_aman) August 9, 2017
عامر خان کی فلم رنگ دے بسنتی میں اشفاق اللہ خان کے کردار کو بہتر انداز میں پیش کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔
https://twitter.com/samirnutty/status/921988808333242368
جنگ آزادی میں اشفاق اللہ خان کا نام کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ مگر پچھلے کچھ سالوں سے مسلم مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو فراموش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں جو بھگوا سیاست کا اہم کا حصہ ہے۔
@salimdotcomrade @ProfChaman Words of #AshfaqullahKhan against Hate Elements! @RakeshSinha01 @ShahnawazBJP @naqvimukhtar Plz learn 4m him pic.twitter.com/uVAgUoJt8b
— Saurav_Kumar (@SauravK1890) October 22, 2017
مگر ہندوستان کی تاریخ سے کبھی بھی اشفاق اللہ خان جیسے عظیم مجاہدین جنگ آزادی کے ناموں سے نہیں نکالا جاسکے گا۔