کرن جوہر کی اگلی فلم ائے دل ہے مشکل کی ریلیز پر تجسس اس وقت ختم ہوا جب ایم این ای سربراہ راج ٹھاکرکی چیف منسٹر دویندر فنڈناویس‘ فلم ڈائرکٹر کرن جوہر سے ملاقات کے دوبعد 2اکٹوبر کوریلیز ہونے والی فلم پروڈیوسرس کومشورہ دیاکہ وہ پاکستانی فلم اداکاروں کے ساتھ بننے والی فلم کی ریلیز پر اپنے گناہوں کی معافی کے طور پر آرمی ویلفیر فنڈمیں پانچ کروڑ روپئے جمع کرائیں۔ا
نہوں نے فلم پروڈیوسرس سے قرارداد منظور کرتے ہوئے مستقبل میں پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام نہ کرنے کا عہد لینے کا بھی مشورہ دیا۔اس پرسوشیل سائیڈ ٹوائٹر کے صارفین نے راج ٹھاکرے کی منظم غنڈ ہ گردی کے خلاف اپنا ردعمل پیش کیا۔