رمضا ن کے دوران امدادی کاموں کے نظریہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اجاگر کیا۔

نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے رمضان کے پیش نظر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پیغمبر اسلام ﷺ کے مساوات اور بھائی چارہ کے تعلیمات پر سب کو عمل کرنا ہے۔

اپنے ماہانہ43ویں ’من کی بات ایڈیشن‘ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہاکہ رمضان میں امداد کی تعلیمات کو عام کرنا پیغمبر اسلامﷺکی تعلیمات کا اہم حصہ ہے۔

واضح رہے کہ ماہ صیام کا آغازمئی کے وسط مہینے میں شروعات ہونے والی ہے۔

Leave a Comment