اقوام متحدہ :دولت اسلامیہ کی عسکریت پسندی اب دفاعی موقف میںآگئی ہے ۔
خام تیل سے حصال ہونے والی رقم اور جبری وصولی کی رقم دن بہ دن سکڑتی جارہی ہے اور دولت اسلامیہ اب نئے بھرتی ہونے والوں کوتنخواہیں ادا کرنے کے موقف میں بھی نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کے معتمد عمومی انٹونیو گٹریس نے تاہم انتباہ دیا ہے کہ سلامی کونسل دولت اسلامیہ کے جہادیوں کے خطرہ کو اب بھی سنگین نوعیت کا سمجھتی ہے ۔
میدان جنگ میں ہونے والے نقصانات کے ازالہ کے لئے کوششیں جاری ہے۔ رپورٹ سلامتی کونسل کو روانہ کی جاچکی ہے ‘ جس میں چوکسی کی ہدایت ہے۔