جاپانی ڈاکٹرس کی تحقیق‘ گرم پانی کا استعمال کئی کا بیماریوں علاج۔ معلوماتی ویڈیو

قدیم طریقہ علاج کے ماہر بوعلی سینا نے ٹھنڈے پانی کے استعمال کو بیماریوں کے لئے دعوت نامہ بتایاتھا‘ آج کے دور میں مرد اور خواتین بالخصوص نوجوان طبقے ٹھنڈے پانی کے استعمال کو ترجیح دیتا ہے جو اگر جوانی میں تکلیف دہ ثابت نہیں ہوا تو ایک عمر کے بعد ٹھنڈے پانی کا استعمال مختلف امراض کے لئے ایک دعوت نامہ ثابت ہوگا۔

جاپانی ڈاکٹرس کی ایک ٹیم نے اپنے تحقیقات میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ نیم گرم پانی کا استعمال ہر قسم کے بیماری کا علاج ثابت ہوگا۔ گرم پانی کے استعمال سے ہونے والے فوائد کی تفصیلات پر مشتمل اس معلوماتی ویڈیو کا مشاہدہ ضرورکریں اور اس کودوسروں تک پہنچائیں ۔

Leave a Comment