تین طلاق کے مسلئے پرآلہ آباد ہائی کورٹ نے کہاکہ یہ غیردستوری قانون ہے۔

آلہ آباد : آلہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز اپنے ایک فیصلے میں طلاق ثلاثہ کو غیردستوری قراردیا۔

ہائی کورٹ کی بنچ نے کہاکہ تین طلاق مسلم خواتین کے حقوق کا استحصال ہے اور کسی بھی مذہب کا پرسنل لاء دستور سے اوپر نہیں ہے ۔

عدالت نے کہاکہ ’’ طلاق ثلاثہ غیر دستوری ہے ۔ پرسنل لاء دستور سے اوپر نہیں ہے

 

‘‘
IANS