تلاوت قرآن کے قدیم ویڈیو کی سی این این پر نشریات۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو اس دعوی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے کہ سی این این نیوز چیانل کے مکہ مکرمہ میں130سال قبل سورۃ الاضحی کی تلاوت پر مشتمل کی نشریات عمل میں لائی ہے۔ ویڈیو میں جہاں پر قرآن پاک کی سورۃ کی تلاوت سنائی دے رہی ہے وہیں مکہ مکرمہ کی قدیم تصوئیریں بھی پس منظر میں پیش کی جارہی ہیں۔ ویڈیو نہایت دل کو چھولینے والا ہے اور جس سادگی کے ساتھ تلاوت کلام مجید کی جارہی ہے اس کو سماعت سے قلبی او رذہنی سکون مل رہا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں۔