شیلانگ۔ اتوار کے روز پیش ائے ایک واقعہ میں موٹرسیکل سوار پولیس کی جوان کی کار سے ٹکر کے واقعہ میں موت ہوگئی جبکہ موٹرسیکل پر سوار دوسرا شخص شدید طور پر زخمی ہے۔
Meghalaya: One police personnel dead, one injured after the motor-bike they were travelling on was hit by a car allegedly driven by son of BJP MLA AL Hek in Shillong yesterday. pic.twitter.com/RdK0iDzCwI
— ANI (@ANI) April 8, 2018
مبینہ طور پر کار بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے رکن اسمبلی الیکزینڈر لالو ہیک کا بیٹا چلارہاتھا۔
دوپہیوں کی گاڑی چلانے والے پولیس جوان کی شناخت پروبین ڈی سانگمہ ( 38) کے طور پر کی گئی ہے ۔
جبکہ پروبین ڈی سانگمہ کو شیلانگ سیول اسپتال نے مردہ قراردیا اور جبکہ دوسرے موٹر سیکل سوار کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔