اپنے بچوں کے تئیں ماں کی بے شمار قربانیاں۔ ویڈیو

ماں دنیا ایک انمول تحفہ ہے ‘ماں کی قربانیاں بے مثال ہیں‘ماں سے اونچی آواز میں بات کرنا بھی گناہ ہے‘ میں کی دلآزاری اولاد کو گنہگار بنادیتی ہے۔

والدین کی ناراضگی رب سے ناراضگی مول لینے کے مترادف ہے۔ اللہ کے رسول مقبولؐ نے ان اولادوں سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے جن کے والدین بوڑھے ہیں مگر ان کی اولادیں اپنے ظعیف ماں باپ کی خدمت نہیں کرتے۔