انسانوں اور فرشتوں کے درمیان کتنا فرق ہے؟ اسلام قبول کرنے والے ڈاکٹر جعفری لانگ کی خوبصورت انداز میں خلاصہ۔ ویڈیو

امریکہ کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک یونیورسٹی آف کناس میں ریاضی کے پروفیسر کی حیثیت سے ڈاکٹر جعفری لانگ خدمات انجام دیتے ہیں۔ بیس سال قبل انہوں نے دائرے اسلام پناہ لی اور ممتاز اسلامی مصنف اور اسپیکر بن گئے۔

اس ویڈیو میں ڈاکٹر جعفری انسانوں او رفرشتوں کے درمیان کے فرق کی وضاحت کررہے ہیں اور اللہ تعالی نے انسانوں کو کس لئے بنایا ہے اس کا بھی خلاصہ کررہے ہیں۔ وہ کہ رہے ہیں کہ انسان سیکھنے والے چیز ہے۔اللہ تعالی نے انسانوں کی دانشوری پر زور دیا ہے۔

اللہ تعالی نے انسان کو زبان او ردانشواری کاتحفہ دیا ہے۔ وہ اچھا یاشیطان بننے کا راستہ اختیار کرسکتا ہے۔ انہیں دانشواری او راخلاقیات سے نوازا ہے

ویڈیو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=sI_VhPoYXG4