امرتسر( پنجاب):جمعرات کے روز سنہری گردوارے کے باہر ٹاسک فورس اور ایس جی پی سی اور جاتھے دارحامیوں کے درمیان پیش ائے تصادم میں تین لوگ زخمی ہوگئے ۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب متوازی جاتھے دار نے جب مقامی گردوارہ چھوٹا گھالوگھارا انتظامی کمیٹی کے صدر جوہر سنگھ کو ایک پرانے مقدمہ میں طلب کیا ۔کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب اسی کیس میں ایس جی پی سی نے جوہر سنگھ کو مانگا۔
#WATCH: 3 injured in a clash b/w supporters of parallel Jathedars & Task Force of SGPC outside Golden Temple in Amritsar; swords also seen. pic.twitter.com/n6s0T1Yvt1
— ANI (@ANI) October 12, 2017
منیجر دربار صاحب سلقین سنگھ نے کہاکہ متوازی جاتھے دار کے حامیوں نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشیدگی میں اضافہ کیا ہے۔
ہاتھوں میں تلواریں تھامے لوگوں کو بھی دیکھاگیا ہے۔