ممبئی: متنازع اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کے والد87سالہ عبدالکریم نائیک جو ایک معلج و ماہر تعلیم بھی تھے کا صبح کی اولین ساعتوں میں قلب پر حمئلے کے سبب اپنے مکان میں انتقال ہوگیا۔
ذاکر نائیک کے ایک قریبی ساتھی نے بتایا کہ ’’ عبدالکریم نائیک کو صبح 3:30بجے کے قریب دل کا دورہ پڑا جس سے وہ باہر نہیں نکال سکے ۔ پچھلے کچھ دنوں سے ان کی طبعیت بھی خراب تھی۔تدفین بھی مقامی قبرستان عمل میں عمل میں ائی گئی‘‘۔
ساحلی مہارشٹرا میں میں عبدالکریم نائیک پیدا ہوئی تھے جو پیشہ سے ڈاکٹر بھی تھے اور وہ ممبئی ماہر نفسیات سوسائٹی کے صدر بھی تھے جو ایک خانگی تنظیم کے صدر کی حیثیت سے 1994سے 1995تک خدمات انجام دیتے رہے۔وہ تعلیم کے میدان میں بھی کافی سرگرم تھے۔