TELANGANA INFORMATION تلنگانہ کی معلومات

TSPSC کے تاحال تین امتحانات کا انعقاد
TSPSC تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے تحت سرکاری ملازمتوں کیلئے تاحال تین امتحانات منعقد ہوچکے ان میں 20 ستمبر کو CBRT کمپیوٹر پر مبنی تھا جس میں تلنگانہ کے متعلق 46 سوالات پوچھے گئے ان کو اس صفحہ پر شائع کیا گیا پھر 18 اکٹوبر کو CBRT امتحان ہوا اس کے سوالات بھی شائع کئے جو 43 تھے ۔ اب تیسرا امتحان 25 اکٹوبر کو منعقد ہوا جو تلنگانہ میں پہلی بار Paper Based ہوا اور سوالی پرچہ اور OMR شیٹ کی کاربن کاپی بھی دی گئی ۔ اس کے امتحان مراکز حیدرآباد / سکندرآباد کے علاوہ ورنگل ، کریم نگر اور نظام آباد میں بنائے گئے تھے اس سوالی پرچے میں جو سوالات تلنگانہ سے متعلق پوچھے گئے اور اس نوعیت کے سوالات آئندہ امتحانات میں بھی پوچھے جائیں گے ۔ اس کو ذیل میں شائع کیا جارہا ہے ۔
٭ T-HUB کہاں ہے ؟             ( IIIT ، حیدرآباد )
٭ Devadula پراجکٹ کس ضلع میں ہے ؟       ( ورنگل )
٭ Ichampalli پراجکٹ کس ضلع میں ہے ؟    ( کریم نگر )
٭ حکومت تلنگانہ کے کالوجی نارائن راؤ کی یوم پیدائش کو کونسا دن قرار دیا ؟                        ( تلنگانہ یوم زبان )
٭ حیدرآباد میں قومی سطح کا کونسا ادارہ ہے ؟
RCI – Research Center Imarat
٭ جغرافیہ شناخت سے کس غذا کو حال ہی میں رجسٹرڈ کیا گیا ؟
( حیدرآبادی حلیم )
٭ حیدرآباد میں ایرو اسپس انڈسٹری کہاں ہے ؟  ( ادی بٹلا )
٭ تلنگانہ کی معدنیات میں کوئلہ کے بعد کونسی بڑی معدنیات ہے ؟                                    ( گرانائیٹ )
٭ کس ضلع میں ST آبادی زیادہ ہے ؟             ( کھمم )
٭ مشن کاکتیہ کا مقصد کیا ہے ؟             ( تالاب کو ملانا )
٭ 1969 ء تلنگانہ  مہم میں TNGO کی قیادت کس نے کی تھی ؟                                      ( Amos )
٭ بتکماں تہوار کا پہلا دن کیا کہلاتا ہے ؟         ( رنگیلی پولو )
٭ اس سے قبل بتکماں تہوار کا آخری کونسا ہے ؟      ( سُرلآ )
٭ Kondagattn کس کیلئے مشہور ہے ؟
( سری انجینلو سوامی کا مندر )
٭ میدک ضلع کی مشہور زیارت کا مرکز ؟  ( Edu Payala )
٭ حکومت تلنگانہ کی نئی پالیسی جلا ہرام کا اہم مقصد ؟
( پینے کا پانی فراہم کرنا )
٭2011 کے مردم شماری کے مطابق تلنگانہ ریاست میں خواتین کی شرح خواندگی کیا ہے ؟             ( 57.99% )
٭ سری ندھی کریڈٹ کوآپریٹیو فیڈریشن لمیٹڈ کا تعلق کس سے ہے ؟                          ( Dairs  Activitia )
٭ تلنگانہ ریاست میں دوران سال 2014 – 15  ، GSDP کیا تھا ؟                ( Rs 4 Lakh corr )
٭ گریجن کوآپریٹو کارپوریشن لمیٹڈ کہاں ہے ؟ ( کاماریڈی )
٭ 2011 کے مطابق تلنگانہ ریاست کی شہری آبادی کا تناسب ؟
( 38.88%)
٭ للت بھارگوا کمپنی کا تعلق کس سے ہے ؟
( آمدنی اور اخراجات )
٭ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا کرکٹر جو Cultivated Stylist سے مشہور تھا ؟ ( جئے سمہا )
٭ انڈین بال بیڈمنٹن کا کھلاڑی جس کا تعلق ورنگل سے ہے ؟ ( جے بچیا )
٭ تلنگانہ کا شہر جس کو Indur ابھی کہا جاتا تھا ؟ ( نظام آباد )
٭ پولاورم پراجکٹ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی قبائیلی طبقہ ؟
(Gotfi Koyas)
٭ حیدرآبادی کرکٹر اظہرالدین پر یکتا کپور کی بنائی گئی فلم میں کس ایکٹر نے رول کیا ؟  ( عمران ہاشمی)
٭ نیشنل فوڈ سیکوریٹی ایکٹ 2013 ء میں شامل نہیں ہے ؟ ( سب کو غذا کی سربراہی )
٭Bayyaram تالاب کس نے بنایا ؟
( فیلمیا )
٭ کونسا قطب شاہی بادشاہ ’ ملکی برما ‘ کہلاتا تھا ؟ ( ابراہیم قطب شاہ)
٭ آکسفورڈ یونیورسٹی سے D.C.L کی آنری ڈگری حاصل کرنے والا
( سالارجنگ I )
٭ سالار جنگ اول I نے کس کو ریونیو سنٹر بنایا تھا ؟ ( مکرم الدولہ بہادر )
٭ آخری نظام کے دور میں کونسا تالاب نہیں بنایا گیا ؟ ( حسین ساگر )
٭ حیدرآباد سے شائع ہونے والا اخبار ’’ رہبر دکن ‘ کے ایڈیٹر کون ہے ؟
( احمد محی الدین اور عبداللہ )
٭ 1857 کے غدر کے وقت حیدرآباد کے برکش ریذیڈنٹ کون تھے ؟ ( Davidsob )
٭ آزاد ہند فوج میں کس حیدرآبادی نے شرکت کی تھی ؟ ( عابد حسن )
٭ تلنگانہ کے جملہ  رقبہ میں سرخ مٹی زمین کا رقبہ کتنا ہے ؟ ( 48% )
٭ نارتھ تلنگانہ اگر یویکمٹ زان کہاں ہے ؟
( جگتیال )
٭ تلنگانہ میں برقی سربراہی کا سب سے بڑا ذریعہ ؟ ( تھرمل پاور )