RRB/RRC Railway Exam ریلوے کے امتحانات

٭ موجودہ ریلوے وزیر کون ہے ؟ سدانندگوڑ
٭ SCR ساوتھ سنٹرل ریلوے کا ہیڈکوارٹر کہاں ہے ؟ سکندرآباد
٭ ملک بھر میں کتنے ریلوے زونس ہیں ؟ 17
٭ ریلوے بجٹ کہاں پیش کیا جاتا ہے ؟ پارلیمنٹ
٭ہندوستان میں لمبے مسافت والی ریل گاڑی ؟ ہمساگر ایکسپریس جموں تا کنیا کماری
٭لائف لائن ایکسپریس کیا ہے ؟ موبائیل ہاسپٹل آن ٹرین
٭ Sensex کا مطلب ؟ Sensitivitx Indea of Share Price
٭ ASEAN کے رکن ممالک کونسے ہیں ؟ تھائی لینڈ ، ملیشیا ، فلپائن ، سنگاپور
٭ کتاب God Of Small things کے مصنف ؟ ارون وتھ رائے
٭ کس نے کہا تھا ’’ تم مجھے خون دو میں تمہیں آزادی دونگا ‘‘ ؟ نیتا جی سبھاش چندرا بوس
٭ لندن اولمپک 2012 میں ہندوستان کے کتنے سونے کے تمغے جیتے ؟ دو
٭SAARC کا ہیڈکوارٹر کہاں ہے ؟ کھٹمنڈو نیپال
٭ برما کا نیا نام مینمار اور رنگون کا نیا نام ینگون
٭ بھارت رتن سب سے پہلے 1954 میں اور سال 2014 میں سچن تنڈولکر اور ڈاکٹر وی ایس راو کو دیا گیا
٭ ہندوستان کے دستور میں اس وقت کتنی زبانوں کو مسلمہ حیثیت حاصل ہے ؟ 22
فیفا ورلڈ کپ 2014 جو برازیل میں ہوا اس کی فاتح ملک اور نتیجہ ؟ جرمنی نے ارجینٹا کو ایک گول سے ہرایا
٭ ہندوستان کی پہلی بولتی فلم ؟ عالم آراء
٭ قومی ترنگا کے چکرا میں 24 اسپوک ہیں
٭ قومی کیلنڈر سکارایراکا پہلا اور آخری مہینہ ؟ پہلا Chaitra اور آخری Phaguna
٭ اگنی ، ترشول ، آکاش ، پرتھوی کیا ہیں ؟ ہندوستانی میزائیل
٭ سکھوں کے پہلے گرو گرونک اور آخری گرو گروگونند سنگھ
٭ الہ آباد کا نام پراگ اور وارناسی کا بنارس ہے
٭ شیواجی کے باپ کا نام شاہ جی بھونسلے
٭ ٹیلی ویژن میں نہرو کے کس کتاب پر سیریل بنایا گیا ؟ ’’ بھارت ایک کھوج ‘‘ Discovery of India
٭ ہندوستان کا پہلا اور آخری انگریز وائسرے ؟ لارڈکننن ، لارڈ ماونٹ بنٹن
٭ آندھراپردیش کا ناچ ؟ کچی پوڈی

حالیہ امور Current Affairs
٭ ماہ اکٹوبر 2014 میں کن ریاستوں میں اسمبلی کے انتخابات ہوئے ؟ مہاراشٹرا ، ہریانہ
٭ سال 2014 کا امن کا نوبل انعام کس کو دیاگیا ؟ کیلاش سیتارتھی ہندوستانی ، ملالہ یوسف زئی پاکستانی
٭ کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کہاں ہوگا ؟ نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا
٭ فٹبال ورلڈ کپ 2014 میں ایشیاء کے کتنے ممالک حصہ لئے ؟ تین
٭ ہندوستان کی نئی اور 29 ویں ریاست ؟ تلنگانہ 2 جون 2014
٭ PAN کارڈ کون جاری کرتے ہیں ؟ محکمہ انکم ٹیکس
٭ وزیراعظم نریندر مودی لوک سبھا میںکہاں کی نمائندگی کرتے ہیں ؟ وارناسی
٭ ہندوستان کا سب سے بڑا جزیرہ ؟ گریٹر نکوبار
٭ ہندوستان کی کس ریاست کی کثافت آبادی سب سے کم ہے ؟ 13 افراد فی کیلو میٹر ، اروناچل پردیش

تاریخ History
٭ فردوسی کس کا درباری شاعر تھا ؟ محمود غزنوی
٭ پہلی جنگ پانی پت کب ہوئی ؟ 1526 بابر اور ابراہیم لودھی
٭ کھشترا کس ریاست میں ہے ؟ ہریانہ
٭ قطب مینار کی تعمیر کس نے کی ؟ قطب الدین ایبک اور شمس الدین التمش
٭ تاریخ ہند کی پہلی کتاب ارتھ شاسترا کس نے لکھی ؟ کوتلیا
٭ سگونہ اسکول کس کے دور میں تھا ؟ چیتنیا
٭ احمد آباد شہر کا بانی ؟ احمد شاہ
٭ ردرما دیوی کا تعلق کس سلطنت سے تھا ؟ کاکتیہ
٭ مغلیہ دور میں ہمایوں کے بعد مختصر عرصہ کیلئے کس غیرمغل حکمران نے حکومت کی ؟ شیر شاہ سوری
٭ برہما سماج کا بانی ؟ راجہ رام موہن رائے
٭ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ؟ 1935
٭ ہنٹر کمیشن کا تعلق کس سے تھا ؟ تعلیم
٭ علی گڑھ تحریک کے بانی ؟ سرسید احمد خان
٭ کانگریس کا قیام کب ہوا اور اس کا بانی کون ؟ 1885 ، ڈبلیو سی بنرجی
٭ ہندوستان میں اس وقت لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے ارکان کی تعداد ؟ لوک سبھا 543+2 ، راجیہ سبھا 250