‘The New Dzire’ماروتی سوزوکی نئی کار کا آغاز

حیدرآباد ۔ /19 مئی (پریس نوٹ) ہندوستان کے مشہور ماروتی سوزوکی کار ڈیلر ، ورون موٹرس پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے

Maruti Suzuki Swift Dzire کا آغاز کیا گیا ہے ۔ مسٹر اے پی جیتیندر ریڈی ایم پی نے ‘The New Dzire’ کار کا آغاز کیا اور بیگم پیٹ شوروم پر کسٹمر کو پہلی کار حوالہ کی ۔ اس موقع پر مسٹر آنندیا دتہ ، ریجنل منیجر ، ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹیڈ ، مسٹر آر سی راجو ، ایگزیکٹیو ڈائرکٹر ، ورون موٹرس ، مسٹر نیرج ، جنرل منیجر ، اے سری کانت ایس ایم اور دوسے اسٹاف ممبرس موجود تھے ۔